شکایت کا عمل VI عنوان
ہیرس کاؤنٹی، ٹیکساس کی میٹروپولیٹن ٹرانزٹ اتھارٹی

 

پالیسی کا بیان VI عنوان
ہیرس کاؤنٹی، ٹیکساس کی میٹروپولیٹن ٹرانزٹ اتھارٹی

اس بات کو یقینی بنانے کے لے پابند ہے کہ ترمیم شدہ طور پر، 1964 کے (METRO) ہیرس کاؤنٹی، ٹیکساس کی میٹروپولیٹن ٹرانزٹ اتھارٹی
کے ذریعے فراہم کردہ کے مطابق نسل، رنگ، یا قومی ماخذ کی بنیاد پر کسی بھی شخص کو اس کی VI شہری حقوق کے ایکٹ کے عنوان
خدمات کے فوائد حاصل کرنے یا ان سے انکار کرنے سے نہیں روکا جائے گا۔

: پابند ہے METRO س سمت میں، مندرجہ ذیل کو انجام دینے کے لئے

  • اس بات کو یقینی بنانا کہ نقل و حرکت کی سطح اور معیار نسل، رنگ یا قومی ماخذ کے بغیر فراہم کی جائے؛
  • ، اقلیتی آبادیوں اور کم آمدنی والی آبادیوں پر پروگراموں اور سرگرمیوں کے سماجی اور اقتصادی اثرات کو شامل کرتے ہوئے
    مناسبت کے لحاظ سے غیر معقول حد تک اعلیٰ اور منفی انسانی صحت اور ماحولیاتی اثرات کی شناخت اور انہیں حل کرنا؛
  • نقل مکانی کی فیصلہ سازی میں تمام متاثرہ آبادی کی مکمل اور منصفانہ شرکت کو فروغ دینا؛
  • اقلیتی آبادیوں یا کم آمدنی والی آبادیوں کا فائدہ اٹھانے والے پروگراموں اور سرگرمیوں سے متعلق فوائد کے انکار، کمی یا تاخیر
    کی روک تھام؛
  • والے افراد کے لحاظ سے پروگراموں اور سرگرمیوں کے لئے معقول رسائی کو یقینی بنانا؛ (LEP) انگریزی کی محدود مہارت
  • بغیر کسی خرچ کے صارفین کی زبان کی مدد فراہم کرنا۔

کے عزم کی انجام دہی کے لئے ذمہ داری اشتراک کرتے ہیں۔ عنوان METRO کے لے VI  انتظامیہ، اور تمام ملازمین عنوان CEO¡ صدر اور
کی شکایات کو موصول اور ان کی تحقیقات کرتا ہے۔  VI کا عملہ پروگرام کے روزانہ کے نظم کے لئے ذمہ دار ہے اور عنوان VI
:کے غیر تفریق سے متعلق فرائض کے بارے میں مزید معلومات کے لئے، برائے مہربانی رابط ہرکیں METRO

Metropolitan Transit Authority of Harris County, Texas
Human Resources/EEO
1900 Main Street
P.O. Box 61429
Houston, Texas 77208-1429

713-652-8658
TitleVI@ridemetro.org

 

شکایت کے طریقہ کار VI میٹروپولیٹن ٹرانزٹ اتھارٹی عنوان

:کی شکایات کو درج کرنے کے لئے وصول کنندگان کے لئے تین بنیادی طریقے ہیں: VI کے ساتھ عنوان METRO

  • کا عوامی تبصرہ کا نظام METRO
  • 713-652-8658 لائن ی فون VI ایک وقف کردہ عنوان
  • کی ویب سائٹ پر لنک کے ذریعے (شکایات کا جواب آیا الیکٹرانک طور پر یا میل کے ذریعے دیا جا سکتا ہے) METRO

:نیچے ان طریقوں کے لئے شکایت کے طریقہ کار کی ایک تفصیل ہے

 

عوامی تبصرہ کا نظام

عوامی تبصرہ کا نظام اوریکل پر مبنی ایک نظام ہے جو ویب سائٹ، فون، اور مدخل گاہکوں کے ذریعے تبصرے اخذ کرتا ہے۔ تمام واقعات
کو زمروں کی بنیاد پر نظام میں کوڈ کیا جاتا ہے۔

کے ممکنہ مسائل کی شناخت اور انہیں حل کرنے کے لئے خصوصی احکامات نافذ کئے گئے تھے۔ کسٹمر سروس ڈپارٹمنٹ کے لئے VI عنوان
ڈپارٹمنٹ کی طرف منسوب (EEO) ایک کاروباری تجزیہ کار تمام تبصروں کا جائزہ لیتا ہے اور ممکنہ مسائل کو مساوی روزگار کے موقع
کرت ے جو یقینی بناتا ہے کہ ذمہ دار جماعتوں کی جانب سے مناسب عمل انجام دیا جائے۔ واقعہ کی رپورٹ میں تمام تبصروں کا خلاصہ
کیا جاتا ہے اور انتظامہ کے ساتھ ساتھ بورڈ آف ڈائریکٹرز کو بھیجا جاتا ہے۔

شکایات کو ایک سے زیادہ محکموں میں ساتھ ساتھ بھیجا جاتا ہے۔ یونین کے معاہدہ کے ساتھ وقت کی پابندیوں کی وجہ سے، جس میں
شکایت اور انضباطی اعمال کے لئے ایک مختصر ٹائم لائن مشروط ہے، عام طور پر آپریشنز ڈپارٹمنٹ سب سے پہلے جواب دیتا ہے۔ ایک
ڈویژن اعمال/تبصروں کا جائزہ لیتا ہے، اور وقف کردہ فون¡ EEO مرتبہ آپریشنز ڈپارمنٹ کے ذریعے شکایت کو بند کر دیئے جانے کے بعد
ویب سائٹ پر آگے کا عمل کرتا ہے۔ METRO لائن اور/یا

وضاحت کی تحفظات اور  پالیسیوں اپنی میں بارے کے VI عنوانجو ہے لنک ایک میں سائٹ ویب کی METRO پر www.ridemetro.org
:کرتی ہے۔ مندرجہ ذیل دستاویزات کو ویب سائٹ پر شامل کیا گیا ہے

  • کی پالیسی کا بیان VI کے عنوان METRO
  • کی شکایت کا عمل VI کے عنوان METRO
  • شکایت کا فارم VI عنوان

کی سہولیات میں بھی تقسیم کیا گیا ہے۔ METRO اس معلومات کو

کے اہلکار کو سہولیات پر METRO او ڈویژن EEO ڈویژن میں منسوب کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں EEO کی شکایات کو VI عنوان
رہنمائی فراہم کرے گا۔

شکایت کے طریقہ کار

عنوان کے ذریعے شکایات کی تحقیقات کے لئے مندرجہ ذیل اقدامات کئے جاتے VI کی ویب سائٹ پر METRO اور ،میل، ،لائن فون کردہ وقف
ہیں۔ جیسے ہی ایک شکایت موصول ہوتی ہے، اسے ایک تحقیق کار کو تفویض کر دیا جاتا ہے۔ ایسی صورتوں میں جہاں اضافی معلومات کی
ضرورت ہو، تحقیق کار فون کے ذریعے یا تحریری شکل میں شکایت کنندہ سے رابطہ کرے گا۔ ایک مخصوص تاریخ تک شکایت کنندہ کے
ذریعے درخواست کردہ معلومات فراہم کرنے میں ناکامی کا نتیجہ شکایت کے انتظامہ خاتمے یا شکایت کے حل میں تاخیر کے طور پر ہو
سکتا ہے۔

کی شکایت کا جواب دینے VI تمام معلومات کی وصولیابی کی بنیاد پر، ایسی شکایت کی وصولیابی کے 90 کیلنڈر دنوں کے اندر اندر عنوان
اور ایک بیرونی METRO اپنی جانب سے پوری کوششوں کا استعمال کرے گا۔ اضافی متعلقہ معلومات کی وصولیابی اور/یا METRO کے لئے
ادارے کے ساتھ بیک وقت اندراج شکایت کے حل کے تساوی وقت میں اضافہ کر سکتا ہے۔

کی ذمہ داریوں، اور مساوات اور قابل رسائی نقل و حمل کی خدمات VI عنوان (METRO) اتھارٹی ٹرانزٹ میٹروپولیٹن کی ٹیکساس ،کاؤنٹی ہیرس
شخص بھی کوئی ہے۔ پابند لئے کے کرنے عملدرآمد پر پالیسی کی تفریق غیر میں عمل کے کاروبار اپنے ہوئے کرتے شامل کو ترسیل کی
تفریقی مبینہ وہ تو ہے پڑا کرنا سامنا کا سلوک تفریقی اسے تحت کے VI عنوان پر بنیاد کی ماخذ قومی یا رنگ ،نسل کہ ہے ماننا یہ کا جس
ہے۔ سکتا کروا درج شکایت کی VI عنوان ایک کو METRO اندر اندر کے دن 180 سے تاریخ کی سلوک

 

کو شکایت درج کروانا METRO

کو تحریری شکل میں شکایات درج کروائی جا سکتی ہیں اور مندرجہ ذیل پتہ تحریر کیا جا سکتا ہے: METRO

Metropolitan Transit Authority of Harris County, Texas
Human Resources/EEO
1900 Main Street
P.O. Box 61429
Houston, Texas 77208-1429

کی VI آپ مندرجہ ذیل زبانوں میں عنوان TitleVI@ridemetro.org. شکایات کو مندرجہ ذیل پر ای میل کے ذریعے بھی بھیجا جا سکتا :ہے
اردو۔ اور (فلپائن) ٹیگالوگ ،چینی ،ویتنامی ،ہسپانوی ،انگریزی :ہیں کرسکتے لوڈ ڈاؤن نقل ایک کی فارم شکایت
۔ہے سکتی جا کی حاصل بھی کرکے کال 713-652-8658 نقل ایک کی فارم شکایت کی VI عنوان
۔ہوں رکھتے صلاحیت محدود کی کرنے گفتگو میں انگریزی جو گا کرے فراہم مدد مناسب کے خرچ کسی بغیر کو کنندگان شکایت ان METRO

 

؟ ہے ہوتا کیا ساتھ کے شکایت کی VI عنوان میری کو METRO

میں صورتوں ایسی ۔ ہے جاتا دیا کر تفویض کو کار تحقیق ایک اسے ، ہے ہوتی موصول شکایت ایک ہی جیسے
سے کنندہ شکایت میں شکل تحریری یا ذریعے کے فون کنندہ تحقیق ،ہے ہوتی ضرورت کی معلومات اضافی جہاں
ناکامی میں کرنے فراہم معلومات کردہ درخواست ذریعے کے کنندہ شکایت تک تاریخ مخصوص ایک ۔ گا کرے رابطہ
۔ہے سکتا ہو پر طور کے تاخیر میں حل کے شکایت یا خاتمے انتظامہ کے شکایت نتیجہ کا

۔ گا کرے تحقیقات کی شکایت کی VI عنوان اندر اندر کے دنوں 90 کے وصولیابی¡ METRO پر بنیاد کی وصولیابی کی معلومات درکار تمام
پوری سے جانب اپنی لئے کے دینے جواب کا شکایت کی VI عنوان METRO اندر اندر کے دنوں کیلنڈر 90 کے وصولیابی کی شکایت ایسی
شکایت اندراج وقت بیک ساتھ کے ادارے بیرونی ایک اور METRO یا/ اور وصولیابی کی معلومات متعلقہ اضافی ۔گا کرے استعمال کا کوششوں
۔ہے سکتا کر اضافہ میں وقت تساوی کے حل کے

 

 

 

Adobe Acrobat logo Get Adobe Acrobat Reader free software for viewing and printing PDF files.